نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مدینہ منورہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ حملہ کرنے والے دہشت گرد، اسلام مخالف ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ان حملوں میں اللہ کے بندے مارے گئے۔ اب ایسی صورت حال بن گئی ہے کہ ہم حقیقی اور نقلی مسلمان میں فرق نہیں کر پا رہے ہیں۔
امام بركتی نے کہا کہ ہمارے مقدس مقامات مکہ و مدینہ منورہ ...
مدینہ منورہ میں مسجد النبی کے پاس خودکش دھماکے کرنے والا شخص سعودی شہری تھا۔
سعودی وزارت داخلہ یہ بھی کہا کہ پانچ جولائی کو ہونے والے تین خودکش حملوں کی تحقیقات کے سلسلے میں 19 افراد کو حراست میں لیا گیا جن میں سے 12 پاکستانی ہیں۔
فرانس پریس کے مطابق سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہمدینہ میں ہوئے حملے ک ...
مدینہ منورہ میں کئے گئے دہشت گردانہ حملے کا ذکر کرتے ہوئے اویسی نے کہا کہ مدینہ میں حملہ کرنے والے اسلام کے دشمن ہیں۔
واضح رہے کہ داعش مخالف بیان پر اسد الدین اویسی کو جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔
مدینہ منورہ میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کے سلسلے میں افغان صدر نے کہا کہ اس حملے سے مسلم برادری میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے، لیکن اس کا نتیجہ یہ نکلنا چاہئے کہ ہم اپنی تہذیب کو یرغمال بنانے والوں چھوٹے چھوٹے گروہوں کے خلاف متحد ہو جائیں۔
دوسری جانب پاکستان نے، اچھے اور برے طالبان کی تقسیم بندی کے ...
مدینہ منورہ اور جامعۃ الازہر میں اہل سنت و الجماعت کی قیادت کو لے گر رسا کشی چل رہی ہے، کیا وہابیوں کو کانفرنس سے دور رکھ کر کوئی خاص پیغام دینے کی کوشش کی گئی ہے؟
شیخ احمد : یہ بات کسی سے پوشیدہ نہيں ہے کہ جامعۃ الازہر نے عالم اسلام کی بہت زیادہ خدمت کی ہے۔ کسی کانفرنس کا انعقاد ہمارے مقام اور منز ...
مدینہ منورہ کا احترام، جارح بادشاہوں اور یمنی بچوں کے قاتلوں سے کہیں زیادہ کرتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بلا شبہ جو لوگ اپنے جرائم اور ناپاک مقاصد کو کعبہ مشرفہ کے احترام اور اس کی پاکیزگی سے زیادہ سمجھتے ہیں، وہ مسلمانوں کے درمیان روز بروز ذلیل و رسوا ہوتے رہیں گے۔
دوسری جانب یمن ...
مدینہ منورہ میں سالانہ 70 لاکھ سے 1 کروڑ زائرین جاتے ہیں۔ اسی طرح ویٹیکن کی زیارت کے لئے جانے والی عیسائیوں کی تعداد ایک سال میں ایک کروڑ اسی لاکھ تک نہیں پہنچ پاتی۔
عراق میں زائرین کا یہ سیلاب جس میں شیرخوار بچے سے لے کر اسی سال کے بوڑھے تک شامل ہیں، ایسی حالت میں ہے کہ تقریبا دس کیلومیٹر کے فاصلے ...
مدینہ منورہ میں داخل ہوجائیں تو یہ اظہار ناراضگی کرتے ہیں۔
عراقی: اگر کسی سال 20 لاکھ سے کم زائرین اپنے مولا و آقا کی زیارت کے لئے آئیں تو احساس شرمندگی کرتے ہیں کہ شاید گزشتہ سال ہم سے کوئی کوتاہی ہوگئی تھی ۔
سعودی: 20 لاکھ حجاج کرام کے انتظامات کو سنبھالنے کے لیے ایک وزارت تشکیل دیتے ہیں۔
عراقی ...
مدینہ منورہ جسے مقدس شہر اور پیسے ہیں۔
گلوبل ایسٹ کے مطابق سعودی عرب اپنی انہیں دو طاقتوں کی بنیاد پر ایران سے مقابلہ آرائی کر رہا ہے اور اسی لئے وہ زیادہ کامیاب نہیں ہے۔